اجزاء:
مرغی کا گوشت ----- ایک کلو
پیاز (سلائس کاٹ لیں) ----- دو عدد
لہسن ادرک پیسٹ ----- ایک کھانے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
الائچی پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ
بادام پاؤڈر ----- دو کھانے کے چمچ
آلو بخارے (بھگو دیں) ----- دس عدد
دہی (پھینٹ لیں) ----- آدھا کپ
ثابت گرم مصالحہ ----- ایک کھانے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ----- ایک کھانے کا چمچ
سیاہ مرچیں (کٹی ہوئی) ----- آدھا چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ----- ایک کھانے کا چمچ
کشمش ----- بیس عدد
پستے ------ پندرہ عدد
بادام ----- دس عدد
کریم ----- آدھا کپ
تیل ----- تین چوتھائی کپ