Memoni Biryani Recipe in Urdu

Find delicious Memoni Biryani recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Memoni Biryani recipe is one of the common and most searched dishes in the Rice, Biryani, & Pulao recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Memoni Biryani recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Memoni Biryani
chef Recommended By Chef
time-clock 00.15 To Prep
time-clock 00.45 To Cook
4 Servings
Tips About Recipe

6364 Views 0 Comments

میمنی بریانی
اجزاء:
•چکن(بڑے پیسز)_____ 1 کلو
•چاول_____ ڈھائی پیالی
•نمک_____ حسب ذائقہ
•ادرک لہسن پسا ہوا_____ 2 کھانے کے چمچ
•پیاز_____ 2 عدد درمیانی
•ٹماٹر_____ 4 سے پانچ عدد
•دہی_____ 1 پیالی
•آلو_____ 3 سے 4 عدد
•پسی لال مرچ_____ 1 کھانے کا چمچ
•پسا ہوا سفید زیرہ_____ 1 کھانے کا چمچ
•دھنیا پسا ہوا_____ 1 کھانے کا چمچ
•ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچ
•خشک آلو بخارے_____ 6 سے آٹھ عدد
•ثابت گرم مصالحہ_____ 1 کھانے کا چمچ
•پسا ہوا گرم مصالحہ_____ 1 کھانے کاچمچ
•جائفل جاوتری_____ آدھ چائے کا چمچ
•چھوٹی الائچی_____ 4 سے پانچ عدد
•تیز پتہ_____ 1 عدد
•ہری مرچیں_____ 10 سے 12 عدد
•ہرادھنیا اور پودینہ_____ حسب پسند
•کیوڑہ ایسنس_____ 1 چائے کا چمچ
•زردے کا رنگ_____ حسب ضرورت
•دودھ_____ آدھی پیالی
•کوکنگ آئل_____ حسب ضرورت

ترکیب:
باریک کٹی ہوئی پیاز کو کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں،اس میں لہسن ادرک اور ٹماٹر ڈا ل کر مکس کریں۔
ساتھ ہی اس میں چکن ،نمک،لال مرچ،ہلدی ،زیرہ،پسا ہوا دھنیا پاؤڈر ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ چکن کی رنگت سنہری ہو جائے۔
پھر اس میں آلو کے ٹکڑے اور پھینٹی ہوئی دہی ڈالیں اور آدھی پیالی پانی ڈال کر آلو اور چکن گلنے تک پکائیے۔
جب چکن گل جائے تو اس میں آلو بخارہ،ہری مرچیں،پسا ہوا گرم مصالحہ،چھوٹی الائچی اور پسی ہوئی جائفل جاوتری مکس کرکے ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
ابلتے ہوئے پانی میں دھو کر بھگو کررکھے ہوئے چاول ڈالیں پھر اس میں نمک ،ثابت گرم مصالحہ اور تیز پتہ ڈال کر چاولوں کو ایک کنی ابال لیں۔
بڑے پین میں چکن کا تیار کیا ہوا مصالحہ ڈال کر اس کے اوپر کیوڑہ،زردے کا رنگ چھڑک دیں اور اوپر سے باریک کٹا ہوا ہرادھنیا،پودینہ ڈال دیں اور پھر اس کے اوپر چاولوں کی تہہ لگائیے۔
آخر میں گرم دودھ میں زردے کا رنگ ملا کر اوپر سے ڈالیں اور ہلکا سا کوکنگ آئل ڈال کر دس سے پندرہ منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔مزیدار میمنی بریانی کا رائتے کے ساتھ لطف اٹھائیں۔

Posted By: Aisha, karachi

Find out the Memoni Biryani Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Memoni Biryani is very famous in desi people. At KFoods you can find Memoni Biryani and all the urdu recipes in a very easiest way.

Memoni Biryani

Memoni Biryani in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

Reviews & Comments