میٹھی چٹنی
اجزاء:
• آدھ_____ کپ گڑ
• 1 کپ_____ پانی
• آدھ_____Tsp نمک
• 1 چمچ_____ پسی ہوئی کالی مرچ
• 1 عدد زیرہ_____ (بھنے ہوئے اور پسے ہوئے)
• 1 عدد_____ سونٹ
• 1 کپ_____ املی کا گودا
ترکیب:
سب کو ایک ساتھ پین میں ڈالیں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
Posted By: Sania, karachi
Add Your Recipe