اجزاء:
کیری ------ آدھا کلو (چھیل کر بالکل باریک کاٹ لیں یا پھر کدو کش کرلیں)
گڑ یا چینی ------- ڈیڑھ پیالی
کشمش ------ پندرہ عدد (گرم پانی میں بھگو دیں)
ادرک (لمبی کٹی ہوئی) ---- ڈیڑھ کھانے کے چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
سفید سرکہ ------- آدھی پیالی
کلونجی ------- ایک چائے کا چمچ
لال مرچ ثابت ------ دس عدد
لیموں ------ دو عدد