ایک پیالے میں 2/1کپ بادام، 4/3کپ کنڈینسڈملک،2/1کپ پھینٹی ہوئی کریم اور ایک چٹکی پسی الائچی ڈال کر مکس کریں۔
اب اس پیالے کو برف کے پیالے پر رکھ کر 2سے5منٹ کے لئے پھینٹ دیں۔
پھر اس مکسچر کو مولڈ پر ڈالیں اور تھوڑے سے کٹے پستے اور ایک چٹکی زعفران چھڑک دیں۔
اب اسے 8سے 10گھنٹے کے لئے فریزر میں رکھ دیں۔مٹکا کلفی تیا رہے۔