اجزاء:
انڈر کٹ گوشت ----- ایک کلو (چھوٹی بوٹیاں بنالیں)
پیاز باریک کٹی ہوئی ----- دو عدد (بڑی عدد)
تیل ------ دو کپ
ٹماٹر (چوپ کیے ہوئے) ----- دو عدد
لہسن (کوٹ لیں) ---- ایک کھانے کا چمچ
ادرک (کوٹ لیں) ----- ایک کھانے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر ----- ایک کھانے کا چمچ
لال مرچ (کٹی ہوئی) ---- ڈیڑھ کھانے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ