Masala Mutton Chops Recipe in Urdu

Masala Mutton Chops
Recommended By Chef 00.15 To Prep
5-6 Servings 00.35 To Cook
Tips About Recipe 658 Views
0 Comments

مصالحہ مٹن چانپ

اجزاء:
•مٹن چانپ_____ 1 کلو
•ٹماٹر_____ 1 پاؤ
•کوکنگ آئل_____ آدھ پاؤ
•لال مرچ_____ حسب ذائقہ پسی ہوئی
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 4 کھانے کے چمچ
•دہی_____ آدھ پاؤ
•ہلدی_____ 1 چائے کا چمچ
•نمک_____ حسب ذائقہ

سب سے پہلے چانپوں کو دیگچی میں ڈال کر ابال لیں۔
اس دوران دو مرتبہ پانی تبدیل کریں۔
پھر دوبارہ چانپیں اُبالیں۔ لیکن خیال رہے کہ چانپیں گل نہ جائیں۔
کیونکہ انہیں بھوننے کا مرحلہ باقی ہے۔
اب چانپوں میں ٹماٹر، نمک، لال مرچ، ہلدی، ادرک لہسن پیسٹ تمام اشیاء مکس کرلیں۔
اب کڑھائی یا پتیلی میں کوکنگ آئل ڈال کر گرم کرلیں اور مصالحے میں بھگوئی چانپوں کو گرم تیل میں بھوننا شروع کر دیں۔
جب مصالحہ اچھی طرح بھن جائے تو اس میں دہی ڈال کر کچھ دیر دوبارہ بھونیں۔
جب چانپ تیل چھوڑ دے تو سمجھ لیں کہ مٹن چانپ تیار ہو گئے ہیں۔
انہیں ڈش میں سجا کر اس پر ادرک (کٹی ہوئی) اور ہرے دھنیا سے گارنش کر دیں۔
پھر چانپیں، پیاز کے سلائس اور لیموں کے ساتھ پیش کریں۔

Posted By: samira, Quetta

Find out the Masala Mutton Chops Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Eid-ul-Adha Special. Masala Mutton Chops is very famous in desi people. At KFoods you can find Masala Mutton Chops and all the urdu recipes in a very easiest way.

Masala Mutton Chops

Masala Mutton Chops in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Eid-ul-Adha Special.

مزید عیدالاضحیٰ اسپیشل ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment