اجزاء:
گرمی کے موسم میں ہم آم کھانے کے ساتھ ساتھ آم والی کئی چیزیں بناتے ہیں، آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں مینگو ٹارٹ بنانے کی آسان سی ترکیب تاکہ آپ آم کے موسم کا بھرپور مزہ لے سکیں۔
مینگو ٹارٹ
اجزاء
ڈائجسٹو بسکٹ۔۔۔ 400 گرام
مکھن پگھلا ہوا۔۔۔ 125 گرام
دار چینی پاؤڈر۔۔۔ 1 کھانے کا چمچ
الائچی پاؤڈر۔۔۔ آدھا کھانے کا چمچ
کریم چیز۔۔۔ 100گرام
آم پیسٹ بنا ہوا۔۔۔ آدھا کپ
دودھ کی کریم۔۔۔ 240 ایم ایل ٹھنڈی
پسی ہوئی چینی۔۔۔ 1/3 کپ