ڈش میں آم پیاز، کھیرا، پودینہ، لیموں کا رس، چاٹ مصالحہ اور براؤن شوگر ملائیں۔ مونگ پھلی کو بیسن میں فرائی کرلیں۔ چھلی ہوئی مونگ پھلی جو بازار میں ملتی ہے اس کو استعمال نہ کریں۔ خود بھون کر چھیل لیں۔ پھر اوپر سے مونگ پھلی کرش کر کے گارنش کریں اور پیش کریں۔