اجزاء:
دودھ کیلشئیم سے بھرپور ہے اور اس کے فائدے تو آپ جانتے ہی ہیں آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ دودھ میں خشخاش اور مخانے ڈال کر پینا صحت کے لئے کتنا مفید ہے آپ بھی جان لیں تاکہ صحت مند رہ سکیں۔
لیکن مخانے اور خشخاش میں ایسا کیا ہے ؟
• مخانوں میں وٹامن، کیلشئیم، فاسفورس بڑی مقدار میں پایا جاتتا ہے جوکہ تمام تر کمزوریوں پر قابو پانے میں مدد دیتا ہے۔
• خشخاش میں اومیگا تھری، فائبر، تھائمن، اومیگا 4 اور فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیں جو کہ آپ کی صحت کو فعال رکھنے کے ساتھ ساتھ آپ کی خوبصورتی کو بحال رکھنے کے لئے مفید ہے۔