Lobia Matar Pulao Recipe in Urdu

Lobia Matar Pulao

لوبیا مٹر پلاؤ

اجزاء:
لوبیا: ایک کپ
مٹر: ایک کپ
پکے ہوئے چاول: 2 کپ
تیل: ½ کپ
ثابت زیرہ: ایک چائے کا چمچ
دار چینی: 1 ٹکڑا
ہری الائچی: 3 عدد
پیاز کے سلائس: 2 عدد
پسی لال مرچ: دو چائے کے چمچ
پسا ہوا دھنیا: دو چائے کے چمچ
ہلدی: ½ چائے کا چمچ
نمک: حسبِ زائقہ
ٹماٹر کا پیسٹ: 2 کھانے کے چمچ
ٹماٹر: 2 عدد
ہرا رھنیا: گارنشنگ کے لئے
ایک پتیلی میں تیل گرم کر کے ثابت زیرہ، دار چینی اور الائچی ڈال کر فرائی کریں، اب اس میں پیاز ملا کر فرائی کر لیں، پھر اس میں نمک، ٹماٹر کا پیسٹ، باریک کٹے ہوئے ٹماٹر اور سارے پسے ہوئے مصالحے ڈال کر کچھ دیر بھونیں، اب اس میں لوبیا اور مٹر ڈال کر 6 منٹ تک درمیانی آنچ پر پکائیں، پھر آخر میں پانی اور چاول ڈال کر درمیانی آنچ پر دھکن ڈھک کر پکائیں جب چاول میں ایک کنی باقی رہ جائے تو اسے دم پر رکھ دیں، اوپر ہرا دھنیا باریک کاٹ کر گارنش کریں گرم گرم لوبیا مٹر پلاؤ تیار ہے۔

Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Lobia Matar Pulao Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Lobia Matar Pulao is very famous in desi people. At KFoods you can find Lobia Matar Pulao and all the urdu recipes in a very easiest way.

Lobia Matar Pulao

Lobia Matar Pulao in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

مزید چاول٬ بریانی اور پلاؤ ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment