اجزاء:
بکریے کی چانپیں ( صاف شدہ ) ------ 16 عدد کوکنگ آئل ---- ایک کپ چھوٹی الائچی ----دس عدد پیاز ( کٹی ہوئی ) ---- ڈھائی کپ لونگ ---- چار عدد دارچینی ---- چار ٹکڑے ادرک لہسن کا پیسٹ ---- دو کھانے کے چمچ تیز پات ----دو عدد گرم مصالحہ پاؤڈر ---- آدھا کھانے کا چمچ ٹماٹر ( کٹے ہوئے ) ---- ساڑھے تین کپ دھنیا پاؤڈر ----- ایک کھانے کا چمچ نمک ---- حسب ذائقہ ادرک ( باریک قاشیں کاٹ لیں ) ----- چار چائے کے چمچ دہی ---- ڈیڑھ کپ کاجو کا پیسٹ ----- آدھا کپ ہرا دھنیا ( کٹا ہوا ) ---- چار چائے کے چمچ