سب سے پہلے پیاز کو گولڈن کر لیں - پھر اس میں نمک ڈال کر ایک گلاس پانی ڈال د یں - جب پانی خشک ہو جائے تو اس میں سنف، دھنیا، ٹماٹر،لہسن،ادرک،کالی مرچ ،بڑی الائچی شامل کر کے دو پیالی پانی ڈال کر ہلکی آگ میں ر کھھ د یں۔ تاکہ مصالہ اچھی طرح مکس ہو جائے - اور گوشت بھی گل جائے۔ پکاتے وقت د ھکچی کو بند ر کھیں۔ جب گشت گل جائے اور پانی مکس ہو جائے تو دہی ڈال کر اتنا بھونیں جب تک تیل الگ نہ جائے۔ پھر ایک پیالی پانی ڈال کر دم لگا دیں دس منٹ کے لئے۔ اب کھڑے مصالحے کا ا سٹو پر روغن نظر آئے گا اور کشبو بھی محسوس ہوگی۔