اجزاء:
قیمہ ------- ایک کلو (باریک پسا ہوا بغیر ہڈی کے)
بیسن ----- ایک کپ (توے پر ہلکا سا بھون لیں) یا چنے پسے ہوئے ---- ایک کپ
نمک ----- حسب ذائقہ
مرچ ------ حسب پسند
لہسن ----- ایک چائے کا چمچ
ادرک ------- دو چائے کے چمچ
خشخاش (پسی ہوئی) ----- دو کھانے کے چمچ
دہی ----- سوا کپ
گرم مصالحہ (پسا ہوا) ----- ایک کھانے کا چمچ