ایک پتیلے میں تیل ڈال کر پیاز ہلکا سنہرا کر لیں اس میں لہسن ادرک پیسٹ ڈال دیں آلو ڈال دیں ہری مرچ پیسٹ پلاؤ مصالحہ نمک پسا دھنیا زیرہ ڈال دیں.
اب مکس کر کے خوب بھنای کرے جب مصالحہ بھن جائے تو اس ابلے ہوئے چھولے ڈال دیں
اب ڈھائی گلاس پانی ڈال کر ابال آنے دیں جےسے ہی ابال آئے تو چاول ڈال دیں اور تھوڑا سا پانی خشک ہو جائے تو اس کو دم پر رکھیں.
دم آجائے سلاد چٹنی رائتہ کے ساتھ سرو کریں.