پین میں ٢٠٠ گرم املی کا گودا ٢٥٠ گرام گڑ ٢ کپ پانی ڈال کر پکاٰءیں ساتھ ہی ½ چاءے کا چمچہ پسی لآل مرچ ¼ چاءے کا چمچہ کا لآنمک ¼ چاءے کا چمچہ سفید نمک ½ چاءے کا چمچہ نارا گرم مصالہ اور ١ چنکی ہنگ بھی ڈال دیں
جب چٹنی گازھی ہوچاءے تو اتاریں اور مٹھی کباب کے ساتھ سرد کریں