Hawla Puri Cholay Recipe in Urdu

Find delicious Hawla Puri Cholay recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Hawla Puri Cholay recipe is one of the common and most searched dishes in the Breakfast Menu recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Hawla Puri Cholay recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Hawla Puri Cholay
chef Recommended By Chef
time-clock 40 To Prep
time-clock 60 To Cook
6-7 Servings
Tips About Recipe

6120 Views 0 Comments

حلوہ پوری چھولے
اجزاء:
چنے بنانے کے اجزا ء:
•چنے_____ 500گرام
•پیاز_____ 2عدد
•ٹماٹر_____ 2عدد
•سبز مرچ_____ 3عدد
•لہسن چوپ_____ 1-1/2چائے کے چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•دھنیا پاؤڈر_____ 1-1/2چائے کے چمچ
•میتھی دانہ_____ 1/2چائے کا چمچ
•پانی_____ 1کپ
•چنے کا پیسٹ_____ 150 گرام

پوری بنانے کے اجزا ء:
•میدہ_____ 3 کپ
•پانی_____ 1-1/2 کپ
•کھانے_____ کا تیل 1لیٹر

حلوہ بنانے کے اجزا ء:
•سوجی_____ 250گرام
•چینی_____ 500گرام
•پانی_____ 1لیٹر
•آئل_____ 250گرام
•الائچی_____ 6عدد
•کھانے کا رنگ_____ 1/چائے کے چمچ

ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اوراس میں پیازڈال کر براؤن کرلیں ۔
اب میں مہران لہسن پیسٹ ،مہران ادرک پیسٹ ڈال کر دو منٹ تک پکالیں ۔
اب اس میں ٹماٹر ،سبز مرچ ،کلونجی ،اُبلے ہوئے چنے پیسٹ ،مہران چھولے مصالحہ ڈال کر دو منٹ تک پکا لیں ۔
اب اس میں چنے ڈا ل کر مزید دو منٹ تک پکا لیں اور پانی (تین کپ )ڈال کر دس منٹ تک پکالیں ۔
آپکے مزیدار چنے تیا رہیں ۔

ایک باؤل میں میدہ لیں اوراس میں کھانے کا تیل (2 کھانے کے چمچ)، پانی اور نمک ڈال کر مکس کرلیں ۔
اب اسے گوندھ کر تیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں ۔
اب گُندھے ہوئے میدے کی گول گول پوریاں بنا لیں ۔
اب ایک پین میں کھانے کاتیل لیں اورا س میں تیا رشدہ پوریاں ڈال کر فرائی کرلیں ۔
آپکی مزیدار پوریاں تیا ر ہیں ۔

ایک پین میں پانی لیں اوراس میں الائچی اور چینی ڈال کر شیرہ بنا لیں ۔
اب ایک پین میں گھی لیں اوراس میں سوجی ڈال کر براؤن کر لیں ۔
اب براؤن کی ہوئی سوجی کو تیار شدہ شیرے میں ڈال دیں اور گا ڑھا ہونے تک پکالیں ۔
کھانے کا رنگ ڈال کر مکس کر لیں کھانے کا رنگ
آپکا مزیدار حلوہ تیا رہے ۔

Posted By: Hina, karachi

Find out the Hawla Puri Cholay Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Hawla Puri Cholay is very famous in desi people. At KFoods you can find Hawla Puri Cholay and all the urdu recipes in a very easiest way.

Hawla Puri Cholay

Hawla Puri Cholay in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

Reviews & Comments