اجزاء:
مرغی کا گوشت ----- آدھا کلو
دہی ---- 375 گرام
لیموں کا رس ------ آدھی پیالی
پسی ہوئی ہلدی ----- ایک چائے کا چمچ
ثابت سفید زیرہ ----- دو چائے کے چمچ
پیاز ----- دو عدد
ہری مرچیں ----- دس عدد
ادرک ----- ایک ٹکڑا
لہسن ----- چار جوے
پسا ہوا گرم مصالحہ ------ ایک چائے کا چمچ
قصوری میتھی ----- دو کھانے کے چمچ
نمک ----- ایک چائے کا چمچ
مکھن ------ پچاس گرام
تیل ----- آدھی پیالی