Gulab Jamun Custard Recipe in Urdu

Gulab Jamun Custard
Recommended By Chef 00.10 To Prep
As Desired Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 2534 Views
0 Comments

گلاب جامن کسٹرڈ

اجزاء:
گلانے جامن کے لئے:
• کھو یا_____ 1کپ
• میدہ_____ 3کھانے کے چمچ
• سوجی_____ 2کھانے کے چمچ
• بیکنگ پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
• نیم گرم دودھ _____1-2کھانے کے چمچ
• الائچی پاؤڈر_____ 1چوتھائی چائے کا چمچ

سیرپ کے لئے:
• چینی 2کپ
• پانی 2کپ
• سبز الائچی 3-4عدد
• لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ

کسٹرڈ کے لئے:
• دودھ 1لیٹر
• ونیلا کسٹرڈ دودھ میں مکس 3کھانے کے چمچ
• چینی 1کپ

گارنش کے لئے:
• پستہ حسبِ ضرورت
• بادام حسبِ ضرورت

گلاب جامن بنانے کی ترکیب:
ایک باؤل میں کھویا، میدہ، سوجی، بیکنگ پاؤڈر، دودھ اور الائچی پاؤڈر ڈال کر تمام اجزاء اچھی طرح مکس کرکے نرم ڈو گوندھ لیں۔
اب چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں اور ان کو درمیانی ہلکی آنچ پر گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔

سیرپ بنانے کے اجزاء:
ایک پین میں چینی، پانی، سبز الائچی اور لیموں کا رس ڈال کر چھ سے آٹھ منٹ پکائیں۔
اب تیار کئے ہوئے گلاب جامن اس سیرپ میں ڈِپ کریں۔

ونیلا کسٹرڈ بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں دودھ ڈال کر ابلنے دیں۔
اب اس میں چینی اور کسٹرڈ مکسچر ڈال کر اچھی طرح مکس کرتے جائیں۔۔

ایک سرونگ ڈِش میں تیار کیا ہوا کسٹرڈ ڈال کر اس پر گلاب جامن رکھیں۔
اب اس پر پستہ اور باداموں سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Posted By: Syeda Sana, karachi

Find out the Gulab Jamun Custard Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Gulab Jamun Custard is very famous in desi people. At KFoods you can find Gulab Jamun Custard and all the urdu recipes in a very easiest way.

Gulab Jamun Custard

Gulab Jamun Custard in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment