Easy Gulab Jamun Recipe in Urdu

Easy Gulab Jamun
Recommended By Chef To Prep
4 Servings 00.30 To Cook
Tips About Recipe 6612 Views
0 Comments

آسان گلاب جامن

اجزاء:
•کھویا_____ پانچ سو گرام
•میدہ_____ پچاس گرام
•بیکنگ پاؤڈر_____ آدھا چائے کا چمچ
•انڈا_____ آدھا انڈا
•پانی_____ دو کپ
•چینی_____ دو کپ
•الائچی_____ دو عدد
•کھانے کا تیل_____ ڈیڑھ لیٹر

ایک پین میں پانی لیں اوراس میں چینی اور الائچی ڈال کر دس سے پندرہ منٹ تک ہلکی آنچ پر پکا لیں ۔
اب ایک باؤل میں کھویا ڈال کر باریک کرلیں اور اس میں میدہ ،بیکنگ پاؤڈراور انڈا ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور گوندھ لیں ۔
اب اس کوگول گول شکل کے گلاب جامن بنا لیں ۔
اب ایک پین میں کھانے کے تیل کو گرم کرلیں لیں اوراس میں تیار شدہ گلاب جامن ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کرلیں ۔
اب گلاب جامن کو تیار شدہ شیرے میں ڈال کر دو سے تین گھنٹے رکھ دیں ۔
آپکے مزیدار گلاب جامن تیار ہیں ۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Easy Gulab Jamun Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Riwaiti Mithaiyan. Easy Gulab Jamun is very famous in desi people. At KFoods you can find Easy Gulab Jamun and all the urdu recipes in a very easiest way.

Easy Gulab Jamun

Easy Gulab Jamun in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Riwaiti Mithaiyan.

مزید روایتی مٹھائیاں ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment