گریپ اورنج سلاد
اجزاء:
چکن بریسٹ ۔۔۔ 250 گرام
گرین گریپ ۔۔ 250 گرام
ریڈ گریپ ۔۔ 250 گرام
اخروٹ ۔۔ آدھا کپ
دہی ۔۔ آدھا کپ
مایو نیز ۔۔ آدھا کپ
پودینہ ۔۔ آدھا بنچ
اورنج ۔۔ دو عدد
ہری پیاز ۔۔ دو عدد
سلاد پتہ ۔۔ دو بنچ
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
سفید مرچ ۔۔ حسب ذائقہ
ترکیب:
گریپ اورنج سلاد بنانے کے لئے سب سے پہلے چکن کو بوائل کرلیں اب ایک باؤل میں دہی، مایونیز، چکن بوائل، تمام انگور، اورنج، پودینہ، ہری پیاز، اخروٹ اچھی طرح مکس کریں اور ڈش میں نکال کر سلاد کے پتوں کے ساتھ سرو کریں۔
Chef Nadeem,Posted By: Warda Bashir,
Add Your Recipe