اجزاء:
آلو ----- آدھا کلو
پھول گوبھی ----- آدھا کلو
مٹر (ابلی ہوئی) ----- ایک پیالی
دہی (پھینٹی ہوئی) ----- دو سو پچاس گرام
پیاز (باریک کٹی ہوئی) ----- ایک عدد
ہری مرچیں ----- چھ عدد
ہرا دھنیا ----- آدھی گڈی
مکھن ----- سو گرام
رائی دانہ ------ ایک چائے کا چمچ
پسی ہوئی ہلدی ----- آدھا چائے کا چمچ
ثابت سفید زیرہ ----- دو چائے کے چمچ
کٹی ہوئی لال مرچ ---- دو چائے کے چمچ
لیموں کا رس ----- دو کھانے کے چمچ
نمک ---- ایک چائے کا چمچ
تیل ----- چار کھانے کے چمچے
ہری پیاز ٬ ٹماٹر ----- سجانے کے لیے