Ginger Tea Recipe in Urdu

Find delicious Ginger Tea recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Ginger Tea recipe is one of the common and most searched dishes in the Hot Tea And Drinks recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Ginger Tea recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Ginger Tea
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

877 Views 0 Comments

ادرک کی چائے
اجزاء:
شوگر ایک ایسا مرض ہے جو انسان کو کئی اور بیماریوں میں مبتلا کر دیتا ہے جس کے بارے میں ہمیں معلوم بھی نہیں ہوتا کیونکہ شوگر ہمارے خون اور لبلبے پر اثرانداز ہوتی ہے جس سے جسمانی طور پر کئی پیچیدگیاں ہو جاتی ہیں، ایسے میں انسان کچھ بھی کھائے وہ فائدے سے زیادہ نقصان دے جاتا ہے۔ ایسے صورتحال میں ادرک کی چائے آپ کی بڑی مدد کرسکتی ہے، آج کے-فوڈز میں جانیئے کیسے شوگر کے مرض میں مبتلا افراد اس کو کنٹرول کرنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔

فائدے:
٭ ادرک کی چائے کو پینے سے آپ کا شوگر نارمل رہتا ہے اور کبھی بھی بڑھتا نہیں ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس میں انسولین کنٹرول انزائمز پائے جاتے ہیں۔
٭ صبح نہارمنہ ادرک کی چائے پینے سے جسم میں فشارِ خون بہتر رہتا ہے اور جسم کی تمام تر اضافی شوگر براستہ اخراج ختم ہو جاتی ہے۔
٭ شوگر سے جسم میں سوجن کا مسئلہ بڑھ جاتا ہے اور ادرک کی چائے اینٹی سوجن کہلاتی ہے، یہ جسم میں موجود ہوا اور فاضل چربی کو بیک وقت خارج کرتی ہے، جس سے سوجن کے تمام مسائل جلدی ہی کنٹرول ہو جاتے ہیں۔
٭ کسی بھی قسم کی چوٹ شوگر کے مریضوں کے لئے خطرناک ثابت ہوتی ہے، ایسے میں ادرک کی چائے میں چٹکی بھر ہلدی مکس کرکے پیئیں اور سارے زخموں کو جلد از جلد بھریں تاکہ شوگر کے اس خطرناک سائیڈافیکٹ سے بچ سکیں۔
ترکیب:
ادرک کی چائے بنانے کے لئے آپ کو چاہیئے 2 کپ پانی، ایک انچ کا ادرک کا ٹکڑا اور حسبِ ضرورت چینی۔
٭ 2 کپ پانی کو ابالنے کے لئے رکھیں، اس میں ادرک ارو چینی ڈال کر 10 منٹ ابالیں اور جوش آنے پر سروو کیجیئے۔
Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi

Find out the Ginger Tea Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Hot Tea And Drinks. Ginger Tea is very famous in desi people. At KFoods you can find Ginger Tea and all the urdu recipes in a very easiest way.

Ginger Tea

Ginger Tea in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Hot Tea And Drinks.

Reviews & Comments