اجزاء:
مرغی کا گوشت ------ ایک کلو (بون لیس)
ادرک (سلائس کاٹ لیں) --- ایک کھانے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
لہسن (چوپ کرلیں) ------ ایک کھانے کا چمچ
چلی آئل ----- تین سے چار کھانے کے چمچ
شملہ مرچیں ----- دو عدد (لمبائی میں کاٹ لیں)
چاول (ابال لیں) -----تین کپ
چلی گارلک سوس ----- آدھا کپ
سوسیا سوس ----- ایک کھانے کا چمچ
لال مرچیں (کٹی ہوئی) ---- ایک چائے کا چمچ
سیاہ مرچیں (کٹی ہوئی) ----- آدھا چائے کا چمچ
کارن فلور ------ ایک چائے کا چمج (تھوڑے پانی میں حل کرلیں)
کیچپ ----- آدھا کپ
گاجر (لمبائی میں کاٹ لیں) ----- ایک عدد
ہری پیاز (چوپ کرلیں) ---- آدھا کپ (گارنشنگ کے لیے)