ان تمام چیزوں کو مکس کر کے نیم گرم پانی سے گوندھ لیں۔ آٹا گوندھ کر دو گھنٹے شاپر میں رکھیں۔ پھر روٹی بیل کر بیس منٹ تک رکھیں۔
نان بنانے کے لئے روٹی کو موٹا رکھیں۔
اب سادہ نان بھی بنایا جا سکتا ہے اور قیمے یا آلو کی فلنگ والا نان بھی۔ نان بیل کر گرم توے پر ڈالیں۔ گھی لگائیں یا گھی کے بغیر خشک نان بھی بنایا جا سکتا ہے۔
گرم گرم نان سرو کریں۔