پہلے 1/4کپ تیل گرم کرکے اس میں 3کھانے کے چمچے کٹاہو ا لہسن فرائی کریں ، یہاں تک کہ وہ لائٹ گولڈن ہوجائے ۔
اب اس میں 4کپ ابلے چاولوں کو 1/2چائے کا چمچہ نمک، 1/2چائے چمچہ سفید مرچ اور 2 کھانے کے چمچے سویاسوس شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں ۔
آخرمیں 1/2کپ باریک کٹی ہری پیاز کے پتے ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور نکال لیں ۔