2کلوگائے کے گوشت کے ٹکڑے پر چھوٹی چھری کی مدد سے سوراخ کرلیں ۔ ہر سوراخ میں لہسن کے جوے ڈال دیں ۔ اب ایک مکسنگ باﺅل میں 1کپ سفید سرکہ ، حسب ذائقہ لاہوری نمک ، 2چائے کے چمچے کُٹی کالی مرچ اور 1/4کپ لیموں کارس ڈال کرمکس کرلیں اور گوشت پر اچھی طرح لگائیں اور پلاسٹک لپیٹ کر رات پھر کے لیے چھوڑ دیں ۔پھر اسے اسٹیمر میں 30سے 35منٹ تک اسٹیم کرلیں ۔
اس کے بعد پہلے سے گرم اوون میں 10سے 15منٹ کے لیے 2-3کھانے کے چمچے مکھن لگا کر بیک کرلیں ۔