Gajar Ka Murabba Recipe in Urdu

Gajar Ka Murabba
Recommended By Chef 00.20 To Prep
As Desired Servings 00.00 To Cook
Tips About Recipe 119 Views
0 Comments

گا جر کا مربہ

اجزاء:
1. گاجر_____ 1کلو
2. چینی_____ آدھ کلو
3. پانی_____ 2کپ
4. لیموں کا رس_____ 2کھانے کے چمچ
5. سبز الائچی_____ 2-3عدد

گاجروں کو چھیل کر دو حصوں میں کا ٹ لیں۔
اب گاجروں کو کانٹے سے نشان لگا لیں۔
پھر ابلے ہوئے پانی میں گاجروں کو 08-10 منٹ کے لئے ابال کر ایک باؤل میں ڈال کر ٹھنڈی ہونے دیں اور تھوڑی سی چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے 5 گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
اب گاجروں کو درمیانی ہلکی آنچ پر چینی مکس ہونے تک پکنے دیں۔
پھر لیموں کا رس، سبز الائچی ڈالیں اور چینی خشک ہونے تک پکائیں۔
اب اسے ٹھنڈا ہونے دیں اور ہوا بند برتن میں رکھ دیں۔
آپ تیار کئے ہوئے گا جر کے مربہ کو 06-08مہینے تک رکھ سکتے ہیں۔

Posted By: samira, karachi

Find out the Gajar Ka Murabba Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Gajar Ka Murabba is very famous in desi people. At KFoods you can find Gajar Ka Murabba and all the urdu recipes in a very easiest way.

Gajar Ka Murabba

Gajar Ka Murabba in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

مزید پاکستانی کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment