اجزاء:
چکن تکہ کےلئے
چکن-------------- بریسٹ دو عدد
ادرک لہسن پیسٹ------------- آدھا چائے کا چمچ
نمک------------ آدھا چائے کا چمچ
مرچ پاؤڈر-------------- آدھا چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر آدھا------------- چائے کا چمچ بھنا ہوا
لیموں کا رس------------- دو کھانے کے چمچ
دہی----------------- ایک کھانے کا چمچ
ڈو کےلئے
میدہ---------------- ڈیڑھ کپ
نمک-------------- آدھا چائے کا چمچ
خمیر-------------- ایک چائے کا چمچ
کاسٹر شوگر----------- ایک چائے کا چمچ
آئل-------------- تین سے چار کھانے کے چمچ
پانی-------------- حسب ضرورت
ٹاپنگ کےلئے
پیزا----------------- ساس چار کھانے کے چمچ
پیاز---------------- دو عددسلائس میں کٹے ہوئے
چکن تکہ آدھا------------- کپریشے دار
ٹماٹر---------------- ایک عددکٹا ہوا
شملہ مرچ--------------- ایک عددکٹی ہوئی
مشروم تین------------------- عددسلائس میں کٹی ہوئی
اوریگانو پتے---------------- ایک چائے کا چمچ
چیڈر چیز---------------- آدھا کپکدو کش
آئل چار-------------- کھانے کے چمچ