مچھلی کا ٹیمپورہ
اجزاء:
روہو مچھلی کے لمبے ٹکڑے(فلے)...........½کلو
پسی ہوئی سفید مرچ...........½چائے کا چمچہ
نمک...........½چائے کا چمچہ
تیل...........تلنے کیلئے
کھیرا‘ ہری پیاز‘ سلاد پتے ...........سجانے کیلئے
آمیزے کے اجزاء:
انڈہ...........ایک عدد
بیکنگ پاؤڈر...........½چائے کا چمچہ
کارن فلور...........2کھانے کے چمچے
میدہ...........3کھانے کے چمچے
ٹھنڈا پانی...........حسب ضرورت
تیل...........¼پیالی
ترکیب:
ایک پیالے میں آمیزے کے اجزاء یکجان کرلیں۔ مچھلی پر آمیزے کے اجزاء لگاکر ½گھنٹے کیلئے رکھ دیں۔مچھلی کے ٹکڑوں کو آمیزے میں لپیٹیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور مچ
Posted By: Syeda Kiran Zahra , Karachi