اجزاء:
فش فلے آدھا کلو
تیل تین کھانے کے چمچ
(زیرہ ایک چائے کا چمچ (ثابت
(لہسن کے جوئے دو سے تین عدد (باریک کٹے ہوئے
(لال مرچ دو سے تین عدد (باریک کٹی اور تازہ
تیز پتے دو عدد
(لال شملہ مرچ ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
(پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
(دھنیا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
(زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
ہلدی ایک چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
(آلو دو عدد (چھوٹے کٹے ہوئے
(ٹماٹر تین عدد (اُبلے اور باریک کٹے ہوئے
پانی ایک کپ