اجزاء:
رہو یا سرمئی مچھلی آدھا کلو ﴿بڑے فلے)
پیاز دو عدد ﴿باریک کٹی ہوئی)
ٹماٹر دو عدد ﴿باریک کٹے ہوئے)
لیموں دو عدد
لہسن کے جوئے آٹھ عدد ﴿باریک کٹے ہوئے)
ادرک ایک بڑا ٹکڑا ﴿باریک کٹی ہوئی)
گڑ ایک کھانے کا چمچ
سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
:مصالحہ کے لیے
(ہری مرچ آٹھ عدد ﴿کچلی ہوئی)
ہلدی ایک چائے کا چمچ
سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿کچلا ہوا)
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا)
لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی)
تیل حسب ضرورت