اجزاء:
میدہ ............2کپ
مکھن............ 1کپ
چینی............... 3کھانے کے چمچے
پسی دارچینی........... 1/2چائے کا چمچہ
ونیلایسنس............... 1/2چائے کا چمچہ
دودھ.............. 2-3کھانے کے چمچے
نمک ................1/4چائے کا چمچہ
آئسنگ شوگر(چھڑکنے کے لیے)............ چند قطرے
آلمنڈ چاکلیٹ فلنگ کے لیے ۔
کٹے بادام ..........1/2کپ
چینی................. 1/3کپ
چاکلیٹ چپس ........3کھانے کے چمچے
ونیلاایسنس............. 1/2چائے کے چمچہ