ایک پین میں 4 کھانے کے چمچے مکھن کو آنچ پرپگا ءیں
اب اس میں ٢ چوے لہن ٢ عدد پیاز کو فراءی کرٰیں جب تک نرم ہوجاءیں
½ کاو ٹماڑ ٢ کپ چکن کی یخینی ١ چاءے کا چمچہ نمک اور
¼ چاءے کا چمچہ کالی مرچ شامل کرکے پکاءیں
جب سوپ گاڑ ھا ہوچاٰءے توچولہے سے اتارلیں
مزایدارا یزی ٹو میٹو سوپ سرد کریں