Easy Pinwheel Sandwich Recipe in Urdu

Find delicious Easy Pinwheel Sandwich recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Easy Pinwheel Sandwich recipe is one of the common and most searched dishes in the Breakfast Menu recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Easy Pinwheel Sandwich recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Easy Pinwheel Sandwich
chef Recommended By Chef
time-clock 00.15 To Prep
time-clock 00.15 To Cook
3 Servings
Tips About Recipe

1655 Views 0 Comments

پِن ویل سینڈوچ
اجزاء:
•چکن بون لیس_____ 300گرام
•مایونیز_____ 1اور آدھا کپ
•مسٹرڈ پیسٹ_____ 1کھانے کا چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•کالی مرچ_____ 1چائے کا چمچ
•سلاد پتہ_____ 6-7عدد
•چوپڈ کالا زیتون_____ 2کھانے کے چمچ
•ہیلو پینو_____ 2کھانے کے چمچ
•بریڈ سلائیسیز_____ 4عدد
•کیچپ_____ حسبِ ضرورت
•گرین چِلی ساس_____ حسبِ ضرروت

ترکیب:
چکن کو اچھی طرح چوپ کر لیں۔
اب ایک باؤل میں مایونیز، مسٹرڈ پیسٹ، کالی مرچ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے پیسٹ بنا لیں۔
پھر بریڈ سلائس لیں اور اس میں چکن پھیلا کر بند کر لیں۔
اب دو بریڈ سلائس لے کر ان کے کنارے کاٹ لیں اور پانی لگا کر ان کو آپس میں جوڑ لیں۔

ایک بریڈ شیٹ لیں اور اس پر ٹماٹو کیچپ پھیلا ئیں۔
اب اس پر چکن پھیلائیں۔
پھراس پر سلاد پتہ اور کالا زیتون پھیلائیں۔

دوسری بریڈ شیٹ لیں اور اس پر گرین چِلی ساس پھیلائیں۔
اب اس پر اچھی طرح چکن سپریڈ پھیلائیں۔
پھر اس پر ہیلوپینو ، سلا د پتہ اور کالا زیتون پھیلائیں۔
اب اس بریڈ شیٹ کو کلنگ فلم میں اچھے سے رول کر لیں۔
پھر دو گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
اب اس کو فریج سے نکال کر اس سے کلنگ فلم شیٹ اتار لیں اور سینڈوچ کو پِن ویل رولز میں کاٹ لیں۔
پِن ویل سینڈوچ تیار ہیں۔
Posted By: Aisha, Shadadpur

Find out the Easy Pinwheel Sandwich Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Easy Pinwheel Sandwich is very famous in desi people. At KFoods you can find Easy Pinwheel Sandwich and all the urdu recipes in a very easiest way.

Easy Pinwheel Sandwich

Easy Pinwheel Sandwich in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

Reviews & Comments