اجزاء:
بکرے کاگوشت........ 1/2کلو
ڈرم اسٹکس........ 6-8عدد
پیاز.......... 2عدد
ہلدی .........1چائے کا چمچہ
پسی لال مرچ.......... 1کھانے کا چمچہ
ادرل لہسن کاپیسٹ ..........1کھانے کاچمچہ
املی کا گاڑھارس..... 1پیالی
سفید تل .....2کھانے کے چمچے
سفید زیرہ ......1چائے کا چمچہ
خشخاش ..........1کھانے کا چمچہ
ثابت دھنیا....... 2کھانے کے چمچے
کھوپرا ........1چھوٹاٹکڑا
ہری مرچ ......... 4عدد
مونگ پھلی ..........10دانے
کڑی پتے........ چند عدد
نمک ............حسب ذائقہ
تیل .........1پیالی