میدہ ممیں یسٹ،سوکھا دودھ۔،چینی،مکھن،نمک ڈال کر مکس کر لیں اور سادے پانی سے گوندھ لیں اور ڈھک کر چالیس منٹ کے لیے رکھ دیں۔
اب اس آٹے کو دوبارہ سے گوندھ لیں اور جس سائز کے بن بنانا چاہتے ہیں بنا کر بیس منٹ کے لیے ڈھک دیں ۔
بیس منٹ بعد اس پر انڈا پھینٹ کر لگائیں اور دو سو پر بیک کر لیں ،لیں ڈنر رول تیار ہیں۔