اجزاء:
ڈنر رول--------- چھ عدد
چکن کا قیمہ---------- 200گرام
نمک--------------- حسبِ ذائقہ
ادرک لہسن پسا ہوا---------------- ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ پسی ہوئی--------------- آدھا چائے کا چمچ
ٹماٹر کا پیسٹ---------- ایک کھانے کا چمچ
پیاز--------------- ایک عدد
گاجر------------- ایک عدد
مٹر------------ آدھی پیالی
آلو----------------- ایک عدد
مایونیز------ دو کھانے کے چمچ
چیڈرچیز------------ حسبِ پسند
مارجرین یا مکھن------------- ایک کھانے کے چمچ
کوکنگ------------------- آئل تیل