ایک بڑی کڑاہی میں 2/1 کھانے کے کا چمچہ گھی شامل کرکے تمام ڈرائی فروٹ کو 3-2 منٹ تک ہلکی آنچ پر بھون کر کڑاہی سے نکال لیں۔ اب اسی کڑاہی میں 1 کپ کھجور پگھلائیں اور ان میں بھونے ڈرائی فروٹ شامل کرکے اچھی طرح ملالیں۔ جب نیم گرم رہ جائے تو اس کے چھوٹے چھوٹے لڈو بنا کر پسے ہوئے ناریل میں لپیٹ لیں۔