Dal Gosht Handi Recipe in Urdu

Dal Gosht Handi
Recommended By Chef 00.20 To Prep
4 Servings 00.45 To Cook
Tips About Recipe 1789 Views
0 Comments

دال گوشت ہانڈی

اجزاء:
•گوشت _____آدھ کلو گرام
•گھی _____آدھ کپ
•پیاز کا پیسٹ1_____ کپ
•ادرک لہسن کا پیسٹ_____1 کھانے کا چمّچ
•پسے ہوئے ٹماٹر _____ایک کپ
•ٹماٹر کا پیسٹ _____ 2کھانے کے چمچ
•ثابت گول مرچ _____ 4سے پانچ عدد
•پسا ہوا زیرہ_____ 1چائے کا چمچ
•پسا ہوا دھنیا_____1 چائے کا چمچ
•گرم مسالہ_____1 چائے کا چمچ
•کشمیری لال مرچ_____1 چائے کا چمچ
•ہلدی پاؤڈر_____½ چائے کا چمچ
•لال مرچ پاؤڈر_____1 چائے کا چمچ
•نمک _____حسبِ ذائقہ
•پانی_____½ لیٹر
•ارہڑ کی دال بھیگی ہوئی_____ ½ آدھ کلو
•ہری مرچیں3-4 عدد
•تازہ ہرا دھنیا کٹا ہوا_____ سجاوٹ کے لئے
•ہری مرچیں کٹی ہوئی _____سجاوٹ کے لئے

ایک پتیلے میں درمیانی آنچ پر گھی گرم کرلیں اور اس میں پیاز تل لیں۔
اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر پکالیں۔
اب اس میں گوشت ڈال کر اچھی طرح پکالیں۔
اب اس میں پسے ہوئے ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اب اس میں ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اب اس میں ثابت لال مرچ، پسا ہوا دھنیا، پسا ہوا زیرہ، گرم مسالہ، کشمیری لال مرچ پاوڈر، ہلدی پاوڈر، لال مرچ پاوڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
اب اس میں ادھے لیٹر پانی کے ساتھ پہلے سے بھیگی ہوئی ارہر کی دال ڈال کر ملا لیں۔
اب اس میں ہری مرچیں ڈال کر ڈھانک دیں اور ہلکی آنچ پر 15 منٹ کے لیے پکالیں جب تک گوشت اچھی طرح گل نہ جائے اور دال اچھی طرح پک نہ جائے۔
پھر ہرے دھنیے اور کٹی ہوئی ہری مرچوں سے اس پر گارنش کریں۔
خوش رنگ اور خوش ذائقہ دال گوشت تیار ہے۔

Posted By: Naureen, Islamabad

Find out the Dal Gosht Handi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Dal Recipes. Dal Gosht Handi is very famous in desi people. At KFoods you can find Dal Gosht Handi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Dal Gosht Handi

Dal Gosht Handi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Dal Recipes.

مزید دال ریسیپی ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment