Dahi Wale Baingan Recipe in Urdu

Find delicious Dahi Wale Baingan recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Dahi Wale Baingan recipe is one of the common and most searched dishes in the Vegetables & Pulses recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Dahi Wale Baingan recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Dahi Wale Baingan
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

2816 Views 0 Comments

دہی والے بینگن
اجزاء:
اجزاء:
۔ بینگن 3 عدد
۔ دہی ½ کلو
۔ تیل ½ کپ
۔ لہسن کٹا ہوا 1 چمچ
۔ پیاز 1 عدد
۔ ٹماٹر 1 عدد
۔ پسی لال مرچ 1 چمچ
۔ کٹی لال مرچ 1 چمچ
۔ نمک 1 چمچ
۔ دھنیا پاؤڈر 1 چمچ
۔ ہلدی ½ چمچ
۔ کڑی پتے
۔ ہری مرچ ہرا دھنیا
ترکیب:
دہی والے بینگن بنانے کا طریقہ:
۔ سب سے پہلے بینگن کو گول کاٹ کر اسے نمک والے پانی میں بھگو دیں کچھ دیر، پھر اسے فرائی کر کے ایک طرف رکھ دیں۔
۔ اسی طرح دہی کو بھی ایک پیالے میں اچھے سے پھینٹ کر رکھ دیں۔
۔ایک پین میں تیل گرم کر کے اس میں لہسن کو گولڈن کر لیں، اسکے بعد پیاز اور ٹماٹر (باریک کاٹ کر)، لال مرچ، دھنیا پاؤڈر، نمک، ہلدی اور کڑی پتا شامل کر کے بھون لیں۔
۔ جب مصالحہ اچھے سے بھون جائے تو اوپر سے موٹی ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر چولہا بند کرلیں۔
۔ اب ایک ٹرے میں سب سے پہلے آدھے فرائی بینگن رکھ کر اس پر بھونا ہوا مصالحہ بچھائیں، پھر تھوڑے بینگن رکھ کر اوپر سے پھینٹی ہوئی دہی شامل کریں۔
۔ اور آخر میں بچے ہوئے 2 سے 3 بینگن دہی کے اوپر رکھ کر زیرہ، موٹی لال مرچ اور کڑی پتے کا تڑکہ لگا کر سرو کریں۔۔ لیجیئے مزیدار دہی والے بینگن تیار ہیں!
Posted By: Salwa Noor , Karachi

Find out the Dahi Wale Baingan Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Dahi Wale Baingan is very famous in desi people. At KFoods you can find Dahi Wale Baingan and all the urdu recipes in a very easiest way.

Dahi Wale Baingan

Dahi Wale Baingan in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

Reviews & Comments