کیک کے سلائس کاٹ لیں تین پیالوں میں دو دو کھانے کے چمچے کریم نکال لیں اور تینوں پیالوں میں تینوں الگ الگ رنگ اور ایک ایک چائے کا چمچہ چینی مکس کردیں-
الگ الگ سلائس کلر والی کریم لگائیں اور پلیٹ میں رکھیں-
سلائس پر کاک ٹیل فروٹ ڈالیں ان پر باقی کریم ڈالیں - چیری سے سجا کر سرو کریں-