انڈؤں کو اچھی طرح پھینٹ کر اس میں پسی ہوئی چینی ڈال کر مکس کریں۔اب تھوڑا تھوڑا میدہ ڈال کر فولڈ کریں او ردوسو ڈگری پر بیک کریں۔کوکنگ چاکلیٹ کو پگلا کر اس میں اسٹابیری کو اس میں ڈپ کر کے رکھ لیں ۔کیک کو کٹ کر لیں اب اس پر دودھ ڈالیں پھر اسڑوبیری پیوری ڈالین اور پھر کیک کا دوسرا حصہ رکھیں اور پھر دودھ اور پیوری ڈالیں اور چاکلیٹ ڈال کر اس کیک کو کور کر دیں ۔اب اس پر اسٹوبیری لگائیں اور چاکلیٹ کے کرل رکھ کر سجائیں۔