انڈؤں کو بیٹ کرنے کے بعد اس میں چینی،بٹر،دودھ ،میدہ ڈآل کر اچھی طرح مکس کریں کوئی پھٹکی نہیں آنی چاہیے اگر آ جائے تو مکسچر کو چھان لیں ۔پین میں ایک ٹیبل اسپون آئل ڈالیں اور پورے پین میں پھلا لیں اب ایک کپ مکسچر ڈالیں اور سیک لیں دوونوں طرف سے اور اتار لیں اب اس پین کیک کو کریم،چاکلیٹ سوس اور فروٹ کے ساتھ پیش کریں یا پین کیک سریپ کے ساتھ پیش کریں۔