اجزاء:
بکرے کا گوشت ------- 1کلو
پیاز------------------- 1کپ
دہی ------------------ 4/1کپ
گھی ------------------ 1کپ
ادرک لہسن پیسٹ ----- 2کھانے کے چمچے
پسی لال مرچ -------- 1کھانے کا چمچہ
دیگی مرچ ----------- 1چائے کا چمچہ
پسا دھنیا ------------ 1کھانے کا چمچہ
پسی ہلدی ------------ 2/1چائے کا چمچہ
نمک ------------------ حسبِ ذوق
کالا زیرہ ------------- 1چائے کا چمچہ
آٹا ------------------- 2کھانے کے چمچے
پوٹلی کے لئے:
چھوٹی الائچی -------- چند عدد
ثابت گرم مصالحہ----- تھوڑا سا
تیز پتہ -------------- 2عدد
سونٹھ-------------- تھوڑی سی