اجزاء:
چکن (بغیر ہڈی کے کیوبز میں کٹی ہوئی) ----- آدھا کلو (پکی ہوئی)
چکن کی یخنی ---- ایک سے دو کپ (چکن اور یخنی کو علیحدہ علیحدہ کرلیں اور یخنی کو ٹھنڈا کرلیں)
کارن فلور ------ ایک چائے کا چمچ
کٹی ہوئی لال مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
انڈا (پھینٹا ہوا) ----- ایک عدد
نمک ----- حسب ذائقہ
سویا سوس ------- دو چائے کے چمچ
اجینو موتو ---- ایک چائے کا چمچ
پسی ہوئی سفید مرچ یا کالی مرچ ------ ایک چائے کا چمچ
ہری پیاز ----- چار عدد (کاٹ لیں)
سوس کے لیے
ثابت ادرک ------ ایک چھوٹا ٹکڑا (کچل لیں)
ثابت لہسن ---- ایک چھوٹا ٹکڑا (کچل لیں)
ہری مرچیں ----- تین عدد (چوپ کرلیں)
پکانے کا تیل ----- آدھی پیالی