Chicken Yakhni Pulao Recipe in Urdu

Chicken Yakhni Pulao
Recommended By Chef 00.15 To Prep
4 Servings 00.35 To Cook
Tips About Recipe 307 Views
0 Comments

مزیدار چکن یخنی پلاؤ

اجزاء:
• چکن_____ آدھ کلو
• نمک_____ آدھ حسب ذائقہ
• پیاز_____ 1عدد موٹی کٹی ہوئی
• تیل_____ 1 چوتھائی کپ
• ثابت ہری مرچیں_____ 6 عدد
• چھوٹی الائچی_____ 4 عدد
• سونف_____ آدھ کھانے کا چمچ
• دہی_____ 1 چوتھائی کپ
• ادرک لہسن پیسٹ_____ آدھا کھانے کا چمچ
• چاول_____ آدھ کلو
• لانگ_____ 4عدد
• تیز پات_____ 1عدد
• ثابت دھنیا_____ آدھ کھانے کا چمچ
• ٹماٹر_____ 2عدد
• تلی ہوئی پیاز_____ 2عدد

چکن میں تمام مصالحہ ہری مرچ سونف اور پیاز دھنیا ڈال کر ابلنے کے لیے رکھ دیں جب گوشت ابل جائے اچھی طرح گل جائے تو یخنی چھان لیں تیل گرم کر کے تھوڑا سا گرم مصالحے کا بھگاڑ لگائیں ادرک لہسن پیسٹ اورٹماٹر ڈال کے ہلکا سا بھونیں اور چکن شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں پھر چاول ڈال کر بھونیں اور یخنی ڈال دیں اچھی طرح ملا کر پانی خشک ہونے تک پکائیں جب پانی خشک ہو جائے تو ہلکی آنچ پر توے پر 5 سے 7 منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں اور اتارتے ہوئے تلی ہوئی پیاز چھڑک دیں مزیدار یخنی پلاؤ تیار ہے

Posted By: Habiba, Sukkur

Find out the Chicken Yakhni Pulao Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Chicken Yakhni Pulao is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Yakhni Pulao and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Yakhni Pulao

Chicken Yakhni Pulao in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

مزید چاول٬ بریانی اور پلاؤ ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment