اجزاء:
1. چکن_____ آدھ کلو
2. نمک_____ آدھ حسب ذائقہ
3. پیاز_____ 1عدد موٹی کٹی ہوئی
4. تیل_____ 1 چوتھائی کپ
5. ثابت ہری مرچیں_____ 6 عدد
6. چھوٹی الائچی_____ 4 عدد
7. سونف_____ آدھ کھانے کا چمچ
8. دہی_____ 1 چوتھائی کپ
9. ادرک لہسن پیسٹ_____ آدھ کھانے کا چمچ
10. چاول_____ آدھ کلو
11. لانگ_____ 4عدد
12. تیز پات_____ 1عدد
13. ثابت دھنیا_____ آدھ کھانے کا چمچ
14. ٹماٹر_____ 2عدد
15. تلی ہوئی پیاز_____ 2عدد