Chicken Shahi Handi Recipe in Urdu

Chicken Shahi Handi
Recommended By Chef 00.20 To Prep
4 Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 6471 Views
0 Comments

چکن شاہی ہاندی

اجزاء:
•چکن بونلیس_____ ۳۰۰ گرام
•کھانے کا تیل_____ حسبِ ضرورت
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•لال مرچ پاؤڈر_____ 2 چائے کے چمچ
•زیرہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•دھنیا پیسا ہوا_____ 1 چائے کاچمچ
•ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 2 چائے کے چمچ
•پیاز_____ 2 کھانے کے چمچ
•ثابت زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ
•ہری مرچ_____ 2 عدد
•ٹماٹر(پسے ہوئے) _____ آدھ کپ
•کالی مرچ پاؤڈر_____ 1 چائے کاچمچ
•کاجو پسا ہوا، بادام پیسا ہوا_____ 1 کھانے کے چمچ
•کریم_____ 2 کھانے کے چمچ

ایک بر تن میں چکن بونلیس، کھانے کا تیل ایک کھانے کا تیل، نمک حسبِ ذائقہ، لال مرچ پاؤڈرایک چائے کا چمچ، زیرہ پاؤڈرایک چائے کا چمچ،دھنیا پاؤڈرایک چائے کا چمچ اورادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور آدھ گھنٹہ کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل دو کھانے کے چمچ ڈال کر تیار کیا ہوا چکن کو گولڈن براؤن ہونے تک پین فرائی کر لیں۔
اب ایک برتن میں کھانے کا تیل تین کھانے کا چمچ،پیاز دو کھانے کے چمچ، زیرہ ایک چائے کا چمچ،ہری مرچ دو عدد ، ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھا نے کا چمچ، ٹماٹر پیسے ہوئے آدھا کپ، نمک، لال مرچ پاؤڈراور کالی مرچ پیسی ہوئی ڈال کر پانچ سے سات منٹ کے لیے بھونائی کر لیں۔
پھرفرائی کیا ہوا چکن ڈال کر تین سے چار منٹ کے لیے پکا لیں۔
آپکی مزے دار چکن شاہی ہانڈی تیار ہے۔

Posted By: samira, Multan

Find out the Chicken Shahi Handi Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Chicken Shahi Handi is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Shahi Handi and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Shahi Handi

Chicken Shahi Handi in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

مزید مرغ روغن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment