چکن پائن ایپل سلاد
اجزاء:
1. مرغی کی بوٹیاں اُبلی ہوئی_____1 پیالی
2. انناس کے ٹکڑے_____ 1 پیالی
3. مایونیز_____آدھ پیالی
4. تازہ کریم پھینٹی ہوئی _____آدھ پیالی
5. نمک _____آدھ چائے کا چمچہ
ترکیب:
• ایک پیالے میں تمام اجزاء ملاکر فریج میں رکھ دیں۔
• خوب ٹھنڈاہوجائے تو پیش کریں۔
Posted By: Rabia, karachi
Add Your Recipe